
Ali Amin Khan Gandapur
June 15, 2025 at 06:10 PM
پشاور: شاہی کٹھہ ڈرین بحالی کیلئے 24 ملین، فقیر آباد پل کیلئے 46 ملین جاری کیے جائیں گے، علی امین گنڈاپور
پشاور: رنگ روڈ جنوبی سیکشن امپرومنٹ کیلئے 250 ملین، WSSP توسیع کیلئے 200 ملین دیے جائیں گے، علی امین گنڈاپور
پشاور: بازاروں کی خوبصورتی کیلئے 43 ملین، ورسک روڈ و ناصر باغ سیکشن کیلئے 2500 ملین رکھے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور
پشاور: ٹیوب ویل بحالی، لفٹ اریگیشن اسکیمز و سولرائزیشن کیلئے 201 ملین رکھے گئے , علی امین گنڈاپور
#releaseimrankhan #cmkp #aliamingandapur

❤️
😂
3