
Ali Amin Khan Gandapur
June 15, 2025 at 06:12 PM
پشاور: اپ لفٹ پروگرام کیلئے 300 ملین، حیات آباد ڈی ٹور روڈ مکمل کرنے کیلئے 400 ملین رکھے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور
پشاور: پشاور بیوٹیفکیشن فیز ٹوپر 150 ملین، شہر کی بڑی نہروں پر 300 ملین خرچ ہوں گے، علی امین گنڈاپور
پشاور: پشاور سے ملحقہ علاقے حسن خیل میں ڈیم کی فزیبلٹی اور ڈیزائن کیلئے 50 ملین مختص کیے گئے، علی امین گنڈاپور
پشاور: یونیورسٹی روڈ، رامداس چونگی، لاہوری چوک انڈر پاسز کیلئے 50 ملین رکھے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور
#releaseimrankhan #cmkp #aliamingandapur

❤️
😂
7