
Ali Amin Khan Gandapur
June 15, 2025 at 06:13 PM
پڑھے گا لکھے گا خیبرپختونخوا
تعلیم کا بجٹ 363 ارب روپے کردیا گیا
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی
سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کے لیے 5 ارب مختص کیے ہیں
کم ازکم 50 فی صد بچوں کی دوبارہ سکول میں شمولیت کے لیے منصوبے کا آغاز کیا جائیگا
32500 سرکاری سکولوں میں مختلف مد میں 5.9 ملین خرچ کیے جائیں گے
جن میں تدریسی مواد، کلاس رومز کی مرمت، غیرنصابی سرگرمیاں شامل ہیں
گرلز کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین فراہم کیے جائیں گے
طلبا و طالبات کے لیے 8545 ملین کی درسی کتب کی مد میں جاری کیے جائیں گے
ڈی آئی خان میں 3 ارب روپے کی لاگت سے گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر کی جائیگی
10 تاریخی سکولوں کے تحفظ اور بحالی کے لیے 855 ملین روپے کے منصوبے شامل کیے گئے ہیں
عارضی اساتزہ کی بھرتی کے لیے 1000 ملین رکھے گئے ہیں
#releaseimrankhan #cmkp #aliamingandapur

❤️
😂
👍
8