
Ali Amin Khan Gandapur
June 15, 2025 at 06:20 PM
پڑھے گا لکھے گا خیبرپختونخوا
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا فراز احمد مغل
پشاور: سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کے لیے 5 ارب مختص کیے ہیں۔ ترجمان وزیر اعلی
پشاور: کم ازکم 50 فی صد بچوں کی دوبارہ سکول میں شمولیت کے لیے منصوبے کا آغاز کیا جائیگا، ترجمان وزیر اعلی
پشاور: 32500 سرکاری سکولوں میں مختلف مد میں 5.9 ملین خرچ کیے جائیں گے، ترجمان وزیراعلی
پشاور: جن میں تدریسی مواد، کلاس رومز کی مرمت، غیرنصابی سرگرمیاں شامل ہیں، ترجمان وزیراعلی
پشاور: گرلز کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین فراہم کیے جائیں گے، ترجمان وزیراعلی
پشاور: طلبا و طالبات کے لیے 8545 ملین کی درسی کتب کی مد میں جاری کیے جائیں گے، ترجمان وزیر اعلی
پشاور: ڈی آئی خان میں 3 ارب روپے کی لاگت سے گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر کی جائیگی، ترجمان وزیر اعلی
پشاور: 10 تاریخی سکولوں کے تحفظ اور بحالی کے لیے 855 ملین روپے کے منصوبے شامل کیے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی
پشاور: عارضی اساتزہ کی بھرتی کے لیے 1000 ملین رکھے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی
❤️
👍
😂
8