
Ali Amin Khan Gandapur
June 16, 2025 at 04:01 PM
عمران خان کے وژن اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کی قیادت اور معاون خصوصی طفیل انجم کی نگرانی میں احساس ہنر پروگرام کے تحت صوبے کے باصلاحیت اور ہنر مند نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
پشاورکے عبدالصمد کو اس پروگرام کے تحت اپنا خوبصورت کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کا شاپ کھولنے کے لیے بلا سود قرض فراہم کیا گیا، جس سے نہ صرف اس نے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلا بلکہ دیگر خواتین کے لیے بھی روزگار کے مواقع پیدا کیے۔
عبدالصمد نے اس شاندار اقدام پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا خصوصی شکریہ ادا کیا. یہ عمران خان کے ویژن کی عملی تصویر ہے جس سے نوجوانوں کو خودمختاری کی راہ پر گامزن کیا جا رہا ہے۔
#ehsaashunar #cmkp #youthempowerment
❤️
2