
Ali Amin Khan Gandapur
June 16, 2025 at 04:03 PM
محکمہ ٹرانسپورٹ کی آمدن میں 60 فی صد سے زائد اضافہ ہوا ہے جبکہ صوبائی حکومت کا پورے صوبے کی آمدن میں 40 فی صد تک اضافہ ہوا ہے جبکہ آئندہ سال بھی 40 فی صد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے،
رنگیز احمد معاون خصوصی محکمہ ٹرانسپورٹ
#aagteam #pti #taxfreebudget
❤️
👍
😂
🙏
10