
Ali Amin Khan Gandapur
June 16, 2025 at 05:08 PM
ٹرانسپورٹ دفاتر اب ایک چھت تلے
ڈویژنل اور بڑے اضلاع میں نئی عمارات قائم کی جا رہی ہیں، جہاں MV، لائسنس، اور وہیکل برانچز ایک ہی جگہ ہوں گی۔
ہم چاہتے ہیں کہ عوام کو ایک دروازے سے تمام سہولتیں میسر ہوں — آسان، تیز، اور مؤثر نظام!
معاون خصوصی رنگیز احمد ٹرانسپورٹ
#aagteam #pti #transportreforms #publicservice #taxfreebudget2025
❤️
👍
😂
13