
Ali Amin Khan Gandapur
June 17, 2025 at 04:45 AM
پشاور بی آر ٹی / عالمی شہرت یافتہ سروس
بی آر ٹی کو عالمی سطح پر 5 ایوارڈز دیے گئے
بی آر ٹی نے جنوبی ایشیا کا پہلا تھرڈ جنریشن سسٹم متعارف کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی
بی آر ٹی صرف 67 ارب روپے میں مکمل اور جدید ترین ماس ٹرانزٹ ہے
فارم 47 کی حکومت کے منصوبے مہنگے اور شہریوں کیلئے پریشانی کے باعث ہیں
ملک کے کسی اور منصوبے کو ایسے اعزازت حاصل نہیں ہوئے
خیبرپختونخوا حکومت سالانہ صرف 5.2 ارب کی سبسڈی دے رہی ہے
#brtpeshawar #cmkp #aliamingandapur

❤️
👍
😂
8