
Ali Amin Khan Gandapur
June 17, 2025 at 04:47 AM
آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں اور پیکا ایکٹ سمیت وہ تمام قوانین مسترد کرتے ہیں جو آزادی صحافت پر قدغن لگاتے ہیں
وزیر اعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو
#cmkp #aliamingandapur #cpne

❤️
👍
😂
11