Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 17, 2025 at 04:51 AM
ہم نے صرف وعدے نہیں کیے بلکہ عملی کام کر کے دکھایا۔ نئی سکیموں کے بجائے پرانی اور جاری منصوبوں کو مکمل کرنے پر توجہ دی، تاکہ عوام کو فوری ریلیف ملے۔ 13 سال کا بوجھ 7 سال میں کم کیا، اور واٹر ڈیم، کالج، اسپتال جیسے بڑے منصوبے دوبارہ بجٹ میں شامل کر لیے گئے ہیں۔ ان شاء اللہ اس سال 2 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل ہوں گے #realprogress #promisesdelivered #publicwelfare #developmentinaction
❤️ 👍 😂 😮 17

Comments