Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 17, 2025 at 12:20 PM
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ علی امین خان گنڈاپور سخت مزاج ہیں لیکن حقیقت میں وہ خوش اخلاق، نرم دل اور لوگوں سے قریب رہنے والے انسان ہیں۔ چیف منسٹر ہونے کے باوجود اُن کا انداز عام اور دوستوں جیسا ہے۔ جب بات کریں، تو لگتا ہے جیسے کسی قریبی دوست سے بات ہو رہی ہو!" #calmandkind #friendlynature #aliaminkhan
❤️ 👍 😂 10

Comments