Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 17, 2025 at 12:20 PM
خیبرپختونخوا کا ایک اور تاریخی مالی کامیابی، خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے 15 جون تک 47 ارب روپے کا ٹیکس ہدف باآسانی مکمل کر لیا ہے اور اب انشاءاللہ جون کے آخر تک 50 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ مشیر خزانہ نے کے پی آر اے حکام کو ہدف حاصل کرنے پر دل سے مبارکباد پیش کی۔ #kpra #kpfinance
Image from Ali Amin Khan Gandapur: خیبرپختونخوا کا ایک اور تاریخی مالی کامیابی، خیبرپختونخوا ریونیو اتھار...
👍 ❤️ 😂 8

Comments