
Ali Amin Khan Gandapur
June 17, 2025 at 04:47 PM
میں اپنے تمام پی ٹی آئی ممبران اور ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپوزیشن کا بیانیہ بدل کر رکھ دیا۔
ایک وقت تھا جب خیبر پختونخوا کو ڈیفالٹ صوبہ کہا جا رہا تھا — آج وہی صوبہ سرپلس میں جا رہا ہے۔
بچت کو برائی سمجھنے والے شاید اب بھی سمجھ نہیں پائے کہ مؤثر معاشی پالیسی کیا ہوتی ہے۔
#kpksurplus #ptiachievements #muzammilaslam #economicreality
❤️
👍
🙏
20