Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 18, 2025 at 06:28 AM
مولانا صاحب نے کہا سرپلس کا فلسفہ پہلی بار سن رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ہمارا خود کا فیصلہ ہے۔ بجٹ وفاق سے پہلے پیش کیا، غیر ضروری خرچ جیسے نئی گاڑیاں، بھرتیاں اور سفر بند کر کے 100 ارب سے زائد سرپلس حاصل کیا گیا۔ یہ سب ہماری کفایت شعاری اور محنت کا نتیجہ ہے۔ #surplus #fiscaldiscipline #budget2025
👍 ❤️ 🙏 😂 😢 😮 28

Comments