
Ali Amin Khan Gandapur
June 18, 2025 at 07:32 AM
فیڈرل سے صوبہ چلتا ہے، پھر بھی اپنے حق کا مطالبہ غلط کیوں؟
کیا پنجاب، سندھ یا بلوچستان اپنے پیسوں سے چلتے ہیں؟ ہر صوبہ وفاقی پیسوں پہ زندہ ہے۔ اگر ہمیں ہمارا حق ملے تو پھر ہم کیوں نہ مانگیں؟
ہم اپنے علاقے کو باقی صوبوں کے برابر لانے کی بات کرتے ہیں #adpplus #kpbudget2025
❤️
👍
7