
Ali Amin Khan Gandapur
June 18, 2025 at 07:32 AM
پہلی بار 120 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ (ADP) اعلان کیا گیا تھا، اور اس سال ہم نے 150 ارب روپے سے تجاوز کر لیا!
30% سے زائد بجٹ براہ راست ترقیاتی منصوبوں میں خرچ کیا گیا۔
#adpplus #kpbudget2025
❤️
👍
😂
🙏
21