Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 18, 2025 at 02:48 PM
اہم اطلاع – KP RETP پراجیکٹ خیبر پختونخوا رولر اکنامک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ (KP-RETP) میں درخواست دینے کے لیے کوئی فیس نہیں۔ کوئی فرد رقم لینے کا مجاز نہیں۔ کامیاب امیدواروں کی فہرست صرف KP TEVTA کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔ مزید معلومات یا درخواست کے لیے قریبی ٹیکنیکل یا ووکیشنل کالج سے رابطہ کریں۔ شکایات کے لیے ہیلپ لائن: 0919218051
Image from Ali Amin Khan Gandapur: اہم اطلاع – KP RETP پراجیکٹ  خیبر پختونخوا رولر اکنامک ٹرانسفارمیشن پر...
❤️ 👍 😂 12

Comments