Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 18, 2025 at 03:20 PM
سیف سٹی پراجیکٹ پشاور کی تکمیل کی جانب ایک اور اہم قدم! سنٹرل پولیس آفس میں سیف سٹی پراجیکٹ اور ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایوایلوایشن ایجنسی کے مابین ٹیکنیکل اور آئی ٹی سٹاف کی میرٹ پر بھرتی کیلئے معاہدے پر دستخط جدید تربیت اور ٹیکنالوجی سے آراستہ سیکیورٹی نظام کے قیام کیلئے اقدامات کا آغاز وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں محفوظ پشاور اور محفوظ خیبرپختونخوا کے منزل کے حصول کا خواب پورا ہونے جارہا ہے. #cmkp #safecityproject #kpsecurity
Image from Ali Amin Khan Gandapur: سیف سٹی پراجیکٹ پشاور کی تکمیل کی جانب ایک اور اہم قدم!   سنٹرل پولیس ...
❤️ 👍 😂 🙏 21

Comments