Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 20, 2025 at 05:44 PM
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مالی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ گئے، ترجمان وزیر اعلی فراز احمد مغل پشاور: خیبرپختونخوا کا قرضہ کل آمدن کے مقابلے میں 72 فیصد سے کم ہو کر 51.9 فیصد ہو گیا، ترجمان وزیراعلی پشاور: قرض ادائیگی کل آمدن کے مقابلے میں 3.5 فیصد تک محدود، مالی بوجھ میں واضح کمی ہوئی، ترجمان وزیر اعلی پشاور: علی امین گنڈاپور کی قیادت میں صوبہ مالی استحکام کی جانب گامزن ہے، ترجمان وزیر اعلی پشاور: مالی گورننس میں بہتری سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے گنجائش پیدا کی جا رہی ہے، ترجمان وزیراعلی پشاور: مالی خودکفالت کے سفر میں اہم سنگِ میل عبور کرکے قرضوں پر انحصار میں کمی دیکھنے کو ملی، ترجمان وزیراعلی پشاور: پائیدار ترقی اور فلاحی منصوبوں کے لیے مالی بنیاد مضبوط کی جا رہی ہے، ترجمان وزیر اعلی پشاور: صوبائی حکومت کے اقدامات سے مالی خودمختاری کا خواب حقیقت کے قریب ہے، ترجمان وزیر اعلی
❤️ 6

Comments