Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 21, 2025 at 07:37 AM
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں موجود پیڈز نرسری میں روزانہ کی بنیاد پر نومولود بچوں کا علاج معالجہ جار ی ہے۔ نرسری کے 2 وارڈز میں 57 کارڈز موجود ہیں، بچوں کو علاج معالجہ مفت فراہم کیا جا تا ہے۔ جس کے تمام تر اخراجات صوبائی حکومت ادا کرتی ہے #freehealth #aagteam #pti #childrens
❤️ 👍 😂 13

Comments