N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 20, 2025 at 12:09 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 20 جون 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *نوشھروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔* *مزید 02 ملزمان گرفتار۔۔۔* ▪ *سی آئی اے پولیس نے کاروائی کرکے موبائل فونز کے IME تبدیل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔* *گرفتار ملزم آصف ولد غلام شبیر شاہ, لوگوں سے پیسے لےکر فریب کرکے موبائل فونز کے IME تبدیل کرتے تھے۔* مذکورہ ملزم کے قبضے سے *ایک عدد لیپ ٹاپ اور 02 عدد موبائل فونز* برآمد کرکے نوشھروفیروز سٹی تھانہ پہ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 👈 *دوسری جانب, بھریا سٹی تھانہ کی پولیس نے گٹکہ فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزم *عرفان سولنگی* کے قبضے سے *660 گرام گٹکہ* برآمد کرکے متعلقہ تھانہ پر مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*

Comments