Muhasin e islam☑️ محاسن اسلام JAMIAT ULAMA Darul Uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
Muhasin e islam☑️ محاسن اسلام JAMIAT ULAMA Darul Uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 19, 2025 at 03:33 PM
*دس چیزیں دس چیزوں کو کھا جاتی ہیں۔* 1۔ توبہ گناہ کو کھا جاتی ہے ، 2۔ جھوٹ رزق کو کہا جاتا ہے۔ 3. غیبت عمل کو کھا جاتی ہے۔ 4۔ غم عمر کو کھا جاتا ہے۔ 5۔ صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے۔ 6۔ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔ 7. پشیمانی سخاوت کو کھا جاتی ہے۔ 8. تکبر علم کو کھا جاتا ہے۔ 9. نیکی بدی کو کھا جاتی ہے۔ 10. عدل ظلم کو کھا جاتا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va4QMKPJJhzdQU3Ws81b
👍 ❤️ 💯 29

Comments