
Muhasin e islam☑️ محاسن اسلام JAMIAT ULAMA Darul Uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 21, 2025 at 07:47 AM
منہ توڑ جواب ۔۔👌
ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :
اہلِ مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نھیں -
طالب علم نے جواب دیا ؛
اس میں حيرت کی بات کیا ہے ؟
وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔
*لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہلِ مغرب کے درمیان تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو۔۔*
*😱 نہ تو ان کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ دینی تعلیم پڑھ کر اللہ تک پہنچ سکے۔۔*
❤️
👍
😂
💯
❤
👌
💚
😅
😢
🙂
79