
Educational and Jobs Hub
June 20, 2025 at 09:14 AM
کسی STI کو نہیں نکالا جا رہا ۔ ہیڈ انفارم کریں گے اگر کسی کی کارکردگی اچھی نہیں ہے۔ چھٹیوں کے بعد سب کا کنٹریکٹ 6 ماہ کے لیے بڑھا دیا جائے گا۔ ستمبر میں مزید STIs کی جابز بھی آئیں گی۔
👍
👏
5