
Educational and Jobs Hub
June 21, 2025 at 07:00 AM
ٹرانسفر آرڈرز SIS ایپلیکیشن پر اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔
جن خوش نصیب اساتذہ کا تبادلہ ہوا ہے، اُنہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌸📚
برائے کرم اپنی نئی تعلیمی اداروں میں جوائننگ کی آخری تاریخ 30 جون سے پہلے یقینی بنائیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں، اور تعلیم کے سفر کو نئے جذبے کے ساتھ آگے بڑھائیں! ✨📖