🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
June 19, 2025 at 04:02 PM
*میٹنگ براےبھٹہ مالکان ملتان* برک کلن اونرز ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے حالیہ دنوں میں کوئلہ جات کرایہ جات میں اضافے اور بھٹہ انڈسٹری کے دیگر مسائل بارے ملتان سٹی اور ملتان صدر کے بھٹہ مالکان کا اجلاس *21جون بروز ہفتہ شام 6بجے* بمقام خان بابا ریسٹورنٹ شیرشاہ بائی پاس ملتان پر منعقد کیاجارہاہے اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ بھٹہ انڈسٹری کے مسائل پر اہم مشاورت کی جاسکے ، *شکریہ*
❤️ 1

Comments