PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 21, 2025 at 01:11 AM
*🚨🚨‏خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس کے فیصلے* *1. بی آر ٹی پشاور کیلئے 50 نئی بسوں کی منظوری* *2. پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے 346 ملین روپے گرانٹ کی منظوری* *3. اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے گرانٹ کی منظوری* *4. روباب مہدی کی بطور صوبائی محتسب تعیناتی کی منظوری* *5. خراب ٹرانسفارمرز کی مرمت کیلئے 1 ارب روپے فنڈ کی منظوری*
👍 ❤️ 5

Comments