PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 21, 2025 at 07:55 AM
*_🚨🚨‏آئینی بنچ کی مدت میں توسیع کا معاملہ،،،جسٹس منصور علی شاہ نے توسیع کی مخالفت کی_* *_جسٹس منصور کا19 جون کے اجلاس سے پہلے کا لکھا خط سامنے آگیا،،جوڈیشل کمیشن ممبران کا جسٹس منصور کا خط پہنچایا گیا_* *_خط مطابق 26ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ کی جائے،پیشگی بتا دیا تھا 19 جون کے اجلاس کیلئے پاکستان میں دستیاب نہیں،توقع تھی عدم دستیابی پر اجلاس موخر کیا جائے گا،ماضی میں ایگزیکٹو ممبران کی عدم موجودگی پر اجلاس موخر ہو چکا، خط_*
👍 2

Comments