
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 21, 2025 at 10:34 AM
*🚨🔥چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا. وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے استعفیٰ منظوری کے لیے کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دیا*
👍
2