
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 21, 2025 at 11:35 AM
*🚨🚨بریکنگ نیوز، ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تیاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز روٹیشن ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی دوسرے صوبوں میں تعیناتی اور جی الیون میں وکلاء چیمبر کی تعمیر ہے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔*
😡😕😡
😮
1