
Falak
June 12, 2025 at 09:31 PM
اگر تہجد میں کوئی خاص بات نہ ہوتی، تو اللہ ہر رات تہجد پڑھنے والوں کے لیے پہلے آسمان پر کیوں آتا؟ صرف یہ کہنے کے لیے کہ "کون ہے جو مجھ سے دعا کرے، کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے، کہ میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے، کہ میں اسے بخش دوں؟" اللہ تو ساتویں آسمان پر رہتے ہوئے بھی دعائیں سن سکتا ہے، مگر پھر بھی اپنے خاص بندوں سے ملاقات کے لیے پہلے آسمان پر آتا ہے۔ اب اللہ ساتویں آسمان سے پہلے آسمان پر اپنے بندوں کو خالی ہاتھ واپس لوٹانے کے لیے تو نہیں آتا۔ بلکہ وہ انہیں نوازنے، ان کے دلوں کو سکون دینے، اور ان کی ہر دعا کو اپنی حکمت کے مطابق پورا کرنے کے لیے آتا ہے۔ یقین کرو، اللہ کی رحمتیں ان بندوں کو ہمیشہ ڈھانپ لیتی ہیں جو تہجد کی عبادت سے جڑ جاتے ہیں۔ ❤️ 💯
❤️
🤲
👍
😭
😢
❤
💯
♥
🙏
🫀
5.4K