
Son Of Pakistan
June 14, 2025 at 05:24 AM
سو باتوں کی ایک بات
فوج ہے… تو ریاست ہے
فوج ہے… تو ہم ہیں
فوج ہے… تو سکون ہے
ہماری آزادی، ہماری خودمختاری، اور ہمارا سکون سب کچھ پاک فوج کی قربانیوں اور تیاریوں سے جڑا ہے
آنے والا وقت سیاسی بیانیوں کا نہیں، حقیقی جنگوں کا ہے۔
ایسے وقت میں قوم کا فرض ہے کہ اپنے محافظوں کے ہاتھ مضبوط کرے۔
پاکستان کو چاہیے کہ اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرے، تاکہ ہماری افواج ہر محاذ پر مکمل تیاری کے ساتھ کھڑی ہوں زمین، فضا، سمندر اور سائبر کے میدان میں،
یہ وقت صرف باتوں کا نہیں، فیصلوں اور تیاریوں کا ہے۔
دفاع مضبوط ہو گا، تو پاکستان مضبوط ہو گا،
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
*پاک ڈیفینڈرز پاکستان گلگت بلتستان*🇵🇰