
Son Of Pakistan
June 14, 2025 at 05:35 AM
ریاست کے خلاف لاپتہ افراد کے نام پر بلیک میلنگ کا کھیل اب اپنے انجام کو پہنچ چکا‼️
دو سال کی مسلسل اور انتھک محنت کے بعد انسداد دہشت گردی ایکٹ 2025 میں اہم ترامیم کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔
اس قانون کی منظوری کے بعد اب فتنہ الہندوستان کا ہر ایجنٹ کو قانون کی گرفت میں ہوگا۔ ریاست نے شدت پسندی اور انتشار کے خلاف ایک مضبوط اور حتمی قدم اٹھا لیا ہے۔
پوری قوم ریاست کے اس جرات مندانہ فیصلے کے ساتھ ہے 🇵🇰