Son Of Pakistan
Son Of Pakistan
June 14, 2025 at 05:35 AM
بی وائی سی ، بھارت کا جھوٹا بیانیہ، بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش۔ بلوچستان میں سرگرم بھارتی پراکسی تنظیم "بی وائی سی" سوشل میڈیا پر جھوٹے اور من گھڑت بیانیے کے ذریعے عوام خصوصاً نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ گروہ ریاست مخالف دہشتگردوں کو "لاپتہ افراد" کا نام دے کر ایک ایسا جعلی بیانیہ تراشتا ہے جس کا مقصد صرف اور صرف پاکستان سے نفرت، بدگمانی، اور بدامنی کو فروغ دینا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ نام نہاد "مسنگ پرسنز" درحقیقت وہ عناصر ہیں جو ریاست، عوام اور امن کے دشمن ہیں، اور جنہوں نے بندوق، بارود اور خون کے راستے کو چُنا۔ ان کے حمایتی سوشل میڈیا پر بیٹھ کر معصوم چہروں کے پیچھے چھپے دہشتگرد چہروں کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن بلوچ نوجوان اب جاگ چکے ہیں۔ وہ جان چکے ہیں کہ یہ بیانیہ آزادی کا نہیں، بلکہ بھارت کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ بلوچستان پائندہ باد! پاکستان کا بلوچستان۔ بلوچستان کا پاکستان۔ تحریر: شیرباز بلوچ۔ #balochistan #infowarexposed #notofakenarratives #proxylies #pakistanzindabad #saynotobyc
❤️ 2

Comments