
Son Of Pakistan
June 15, 2025 at 12:21 PM
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، سربراہِ پاک فوج کا قوم کے نام دوٹوک پیغام:
ہم، محافظینِ وطن، ارضِ مقدس کی خودمختاری اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے ہر دم تیار ہیں اور کسی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔