Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 14, 2025 at 10:17 AM
میانوالی ۔ کل ڈاکٹر عاطف جس کی ہونڈا سوک کار ریلوے لائن پر پھنس کر تباہ ہوگئی اس پر ریلوے ایکٹ کامقدمہ درج۔ کار کھڑی کرکے سواریوں کی زندگی خطرے میں ڈالی۔ ایف آئی آر یاد رہے کل مذکورہ کار علامہ اقبال یونیورسٹی کیمپس کے قریب ریلوے کراسنگ پر پھنس گئی تھی اور کار ڈرائیور نے گاڑی سے کود کر جان بچائی تھی۔
Image from Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز: میانوالی ۔ کل ڈاکٹر عاطف جس کی ہونڈا سوک  کار ریلوے لائن پر پھنس کر تب...
❤️ 😂 👍 😮 🙏 8

Comments