Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 16, 2025 at 11:12 AM
عمران خان کے دور میں کندیاں جنگلات میں اضافہ/بحالی مافیا کے حملے کی زد میں ۔ کندیاں کے جنگلات سے عملہ کی ملی بھگت سے چوری عروج پر۔۔۔ جگہ جگہ مسکٹ اور سفیدے خریدنے کیلئے لکڑی کی ٹالیں موجود چور دھڑلے سے جنگلات سے لکڑی چوری کرکے روزانہ کی بنیاد فروخت کررہے اور اسی کو کاروبار بنا لیا ہے ۔ جسکی آج کی مثال ویڈیو میں موجود ہے آج علی الصبح کندیاں جنگلات سے چوری مسکٹ کاٹ کرکہیں بھیجا جارہا تھا جوکہ شہباز خیل موڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا ۔۔۔ ڈی ایف او میانوالی ایس ڈی او کندیاں نارتھ اور ایس ڈی او ساؤتھ خاموش تماشائی۔۔۔
😢 👍 😮 ❤️ 9

Comments