
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 17, 2025 at 11:38 AM
میانوالی
پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی کا کولڈ ڈرنکس کے ویئر ہاؤس پر چھاپہ 180 لٹر غیر معیاری مشروبات کو تلف کردیا گیا جبکہ ایک اور کارروائی کے دوران 30 کلو ناقص اور غیر معیاری مٹھائی سمیت مٹھائی کی تیاری میں استعمال ہونیوالا مکھیوں اور کیڑوں سے آلودہ 20 لٹر شوگر سیرپ بھی موقع پر تلف کروا کر 30 ہزار جرمانہ بھی وصول کیا گیا.
👍
💦
😂
😮
🤢
16