
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 19, 2025 at 06:09 AM
*میانوالی/تین افراد چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوب گئے*
میانوالی ۔ ریسکیوکنٹرول روم کو تحصیل پپلاں کے علاقہ ہرنولی نزد پل سے ڈراوننگ ایمرجنسی کی کال موصول۔۔۔۔
میانوالی۔کالر کیمطابق ہرنولی پل کے قریب چشمہ جہلم لنک کینال میں تین افراد ڈوب گئے۔
میانوالی ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
میانوالی ۔ ریسکیو1122 کی ٹیمیں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر رہی ہیں۔
میانوالی۔ افسوس ناک واقعہ میں بچی نہر میں گری جسے بچاتےہوئے والد اور بھائی بھی نہر میں ڈوب گئے۔
میانوالی ۔ نہر میں ڈوبنے والے افراد میں 11سالہ شیریں،13سالہ انیس اور 42سالہ محمد منور شامل ہیں۔
میانوالی ۔ جائے وقوعہ پر پانی کا بہاؤ 7ہزار کیوسک،پانی کی گہرائی 14فٹ اور چوڑائی 320فٹ ہے۔
😢
😭
🌹
🗣️
😂
😱
🥹
33