Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 19, 2025 at 05:09 PM
سرگودھا سے میانوالی براستہ خوشاب ون وے سڑک کی تعمیر کا کام جاری۔ یاد رہے تین فیزز پر مشتمل اس روڈ کی پہلی فیز کی تعمیر عمران خان کے دور حکومت میں شروع ہوئی تھی جو 2022 میں حکومت کی تبدیلی سے مکمل روک دیا گیا تھا۔ قریبا ڈیڑھ سال قبل اس رکے ہوئے منصوبے پر دوبارہ کام شروع ہوا۔ اسی روٹ پر دریائے جہلم پر پل کی تعمیر کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ابھی چند ہفتے پہلے 20 مئی کو وفاقی حکومت کی سی ڈی ڈبلیو پی نے سرگودھا خوشاب میانوالی روڈ کی دو رویہ تعمیر کے منصوبے کے لئے مزید 11.8 ارب روپے کی فنڈز کی منظوری دی تھی۔
Image from Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز: سرگودھا سے میانوالی براستہ خوشاب ون وے سڑک کی تعمیر کا کام جاری۔  یاد ...
❤️ 👍 💞 13

Comments