Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 20, 2025 at 09:03 AM
میانوالی/لاشیں مل گئیں. ہرنولی کے قریب چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے باپ بیٹا کی لاشیں مل گئی گزشتہ روز 3 افراد نہر میں ڈوب گئے تھے ، 11 سالہ شیریں کی تلاش جاری پائوں پھسلنے سے نہر میں گرنے والی11 سالہ شیریں کو بچانے کے لیے بھائی اور والد بھی نہر میں کود گئے تھے.
Image from Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز: میانوالی/لاشیں مل گئیں.  ہرنولی کے قریب چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے ...
😢 😭 😂 ❤️ 💔 😮 🙏 🤲 🥹 🥺 87

Comments