Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 21, 2025 at 12:51 PM
میانوالی کے نواحی ضلع تلہ گنگ ٹمن میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش موسم خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ انشاء اللّه آج میانوالی میں بھی اچھی بارش ہوگی۔ اللّه پاک رحمت کی بارش عطاء فرمائے ۔ آمین
❤️ 🤲 👍 34

Comments