
RJ ki Diary"✍🏻
June 16, 2025 at 07:34 PM
جب میں اپنی خواہشوں کے پیچھے بھاگتا ہوں،
میرے دن تناؤ اور بے چینی کی بھٹی بن جاتے ہیں؛
لیکن جب میں صبر کی مسند پر بیٹھ جاتا ہوں،
جو مجھے چاہیے وہ بے تکلف میرے پاس آ جاتا ہے۔
اس سے میں نے سیکھا کہ:
جو میں چاہتا ہوں، وہ بھی مجھے چاہتا ہے،
میری تلاش میں ہے، مجھے اپنی طرف کھینچتا ہے۔
یہ ایک بہت بڑا راز ہے
جو سمجھ لے، اس کی زندگی بدل جائے۔
❤️
👍
😢
9