
RJ ki Diary"✍🏻
June 17, 2025 at 05:43 AM
” ہم نے پاکستان کے لیے ایک نئی نسل جنم دینی ہے ۔ بنانی نہیں ، جنم دینی ہے ۔ جو انگریزی تعلیم حاصل کرے مگر مغربی تہذیب سے مزین نہ ہو ، جو انگریزی تو فر فر بول لیتی ہو مگر اردو بولنے میں فخر محسوس کرے ۔ جو سوٹ بوٹ ٹائی خوب پہن لیتی ہو ، مگر شلوار قمیض کو نفرت سے نہ دیکھے ۔ جو شیکسپیئر ، بائرن ، ٹی - ایس ایلیٹ کو شوق سے پڑھتی ہو مگر علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم کو اپنا آئیڈیل سمجھتی ہو ۔ “
ناول ” تیرے سَنگ در کی تلاش تھی “ سے لی گئی تحریر
بشریٰ رحمٰن
صفحہ نمبر : ۱۰۸
*_______ᴘᴏsᴛ ʙʏ________*
*⎯᪵⎯꯭̽🤍꯭᪳ ⃪- 🅡︎🅙︎˙❥˙ ۦ 🪶 ⃪🥀͎᪳᪳𝆺꯭𝅥⎯꯭̽*

❤️
👍
🫀
21