
Urdu Islamic Stories
June 14, 2025 at 02:08 PM
توبہ کے آداب ۔
۶, گناہ کو چھوڑ دینا ۔
۷, اللہ سبحانہ وتعالی کے سامنے عاجزی کرنا ۔
۸, دو بارہ گناہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرنا ۔
۹, ناحق لیا ھوا مال واپس لوٹانا ، یا صاحب حق سے معاف کروالینا ۔
۱۰, پَچھلی عبادات کی قضا کرنا ، اور توبہ کے بعد اعمال خیر شروع کردینا ۔
۱۱, توبہ کے بعد اچھے اعمال کرنا (یہ برائیوں کو ختم کردیتے ہیں).
۱۲, جن گناہوں کی اللہ نے پردہ پوشی کی ہے ان کو ظاہر کر کے اپنے آپ کو رسوا نہ کرنا ۔
۱۳, توبہ کرنے والے گنہگار کو اس کے گناہوں پر طعنہ نہ دینا ۔
سنن و آداب ۔
❤️
👍
❤
😢
🙏
🫀
💯
😭
🤲
🥹
95