
Urdu Islamic Stories
June 15, 2025 at 02:11 AM
*🏵️🌸🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹🌸🏵️*
*🌺السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ🌺*
*🌄صبح بخیر زندگی🌄*
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*صبـح بــخیـر*
*اے اللّٰہ پاک* :-
ہماری خواہشوں کی کوئی حد نہیں ہمیں تُو نے جو دیا ہے اس پر شُکر اور جو نہ ملا اس پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اے اللّٰہ ہمارا فضول کی خواہشات میں بہت وقت ضائع ہو چکا ہے ۔ اے اللہ پاک ہماری زندگیوں میں آسانیاں عطا فرما۔ ہماری زندگی کو خوشگوار اور پر سکون بنا دے مایوسیوں اور بُرے حالات بُرے وقت اور بُری خواہشات سے ہماری حفاظت فرما۔۔
اے اللّٰہ ۔ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم صرف تیرے فضل وکرم کے طلب گار ہیں ۔ ہمارے تمام دکھ درد پریشانیوں غموں کو ختم فرما دے دلوں میں سکون چین راحت عطا فرما ہمارے ہر معاملات میں اللہ پاک اپنا ساتھ عطا فرما۔ہمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں بھلائیاں خیر عطا فرما۔۔۔ اپنی خواہشات پر لگام لگانے کی طاقت ہمت حوصلہ عطا فرما۔
*آمیــن ثمہ آمین یا رب العالمین *
*┄┅═❁اردو اسلامک کہانیاں❁═┅┄*
❤️
🤲
👍
❤
🙏
♥
😢
😭
🥰
🫀
65