
Urdu Islamic Stories
June 16, 2025 at 05:13 AM
آپ کا وٹس ایپ سٹیٹس/فیس بک سٹوری دیکھنے والا 30 سکینڈ تک اپنا وقت آپ کے سپرد کرتا ہے
اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اس کے بدلے اسکو نیکی کروائیں یا گناہوں میں پھنسوانے کا سبب بنیں
*ہمیشہ یاد رکھیں_قیامت کے دن ذرے ذرے کا حساب ہو گا__*
❤️
👍
😢
💯
❤
🙏
💚
♥
🌺
😂
130