
Urdu Islamic Stories
June 17, 2025 at 04:59 AM
*🏵️🌸🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹🌸🏵️*
*🌺السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ🌺*
*🌄صبح بخیر زندگی🌄*
اللہ کریم ہی وہ واحد ذات ہے جس سے دکھ بانٹ کر سکون ملتا ہے اور یہ رابطہ دعا سے ممکن ہے، لہٰذا تردد کیسا؟
یہ دعائیں ہی ہيں، جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوش حال اور کمزور کو طاقت ور بنا ديتى ہیں، الله پاک ھماری ہر دعا قبول فرمائے، مشکلات کو آسان کرے، اپنی نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے
دعاگو ہوں کہ رب کریم ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور مخلوق کی محتاجی سے بچائے۔تمام جائز حاجات کو پورا فرمائے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ
محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے
*┄┅═❁اردو اسلامک کہانیاں❁═┅┄*
❤️
🤲
👍
❤
😢
♥
😂
🌅
🌹
💯
66