Urdu Islamic Stories
Urdu Islamic Stories
June 18, 2025 at 01:02 PM
کیا آپ اس سوال کا جواب جانتے ہیں ؟ سوال جنت کہاں ہے؟ جواب: جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے، کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں، جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے، وہ ہمیشہ رہے گی، جنت کی چھت عرشِ رحمٰن ہے.
❤️ 👍 🫀 💯 🫶 😢 🇵🇰 174

Comments