
JUI Media Pakistan
June 19, 2025 at 12:00 PM
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعے کی شدید مذمت کی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مولانا کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
ایوان مولانا فضل الرحمان، ان کے خاندان اور کارکنان کے ساتھ ہے، اسپیکر مولانا فضل الرحمان کا سردار ایاز صادق کا شکریہ
*Hayat Aziz*
JUi MEDiA Pakistan
❤️
👍
20